Feedback – Urdu
این ایچ ایس انگلینڈ اوراین ایچ ایس امپروومنٹ آپ کوپرائمری کیئرمیں اسپوکن ورڈ انٹرپریٹنگ سروسزکےبارےمیں اپنےخیالات کا اشتراک کرنےکی دعوت دینا چاہیں گے۔ پس منظر پرائمری کیئرمیں ترجمہ کرنےکےہمارےموجودہ انتظامات 31 مارچ 2021 کواختتام پذیرہوجائیں گےاورہم اس بارےمیں آپ کے خیالات سُننا چاہیں گےکہ کس چیزنےاچھی طرح کام کیا ہےاورکس کوبہتربنایا جاسکتا ہے۔ آپ […]